"لاادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:فلسفیانہ تحاریک
درستی
سطر 1:
لغوی طور پر '''لامعرفت''' کے معنی ’’لاعلم‘‘ کے قریب تر ہیں کہ یہ لفظ دو الفاظ کا مرکب ہے 1- لا = نہیں اور 2- عارفت = جاننا، ادراک ، آگہی ہونا یا پانا۔ انگریزی میں اس کو Agnostic کہا جاتا ہے اور یہ لفظ T.H. Huxley نے 1869 میں گھڑا۔ اسنے اس کو یونانی کے Gnostic (جاننا، ادراک، عارف) کو a بمعنی نہیں، کے ساتھ جوڑ کر ڈھالا اور اس نے خود اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے یہ لفظ کلیسیا (چرچ) کی تاریخ عرفان یا [[غناسطیت]] کی ضد میں بنایا ہے کہ جو ایسی باتوں کا پرچار کرتی ہے جن سے میں (Huxley) بے بہرا ہوں۔ نظریۂ لاغناسطیت (Agnosticism) کی رو سے حقیقی یا مطلق علم کا حصول ممکن نہیں۔اس لئےلیے تمام علم و آگہی محض اضافی (Relative) ہیں۔ بالفاظ دیگر، خدا کے وجود یا انکار وجود کے بارے میں کوئی بات یقین سے نہیں کہی جاسکتی۔ ھملٹن، ھکسلے، [[اسپنسر]] اور رسل اس مکتب کے اہم [[فلسفہ|فلاسفہ]] گزرے ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==
سطر 11:
 
[[زمرہ:لاادریت]]
 
 
[[زمرہ:فلسفہ دین]]
[[زمرہ:انتقاد بر مذاہب]]