"پرتگیزی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
سطر 5:
پرتگیزی جہاز رانوں نے [[1419ء]] میں [[افریقا]] کے ساحلوں کی کھوج کا آغاز کر دیا تھا، جو مسالوں کی تجارت کے لیے نئے بحری راستوں کی تلاش کے لیے شروع کی گئی تھی۔ جہاز رانی، نقشہ سازی اور اُس وقت کی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے پرتگیزی جہاز راں کامیابیوں پر کامیابیاں سمیٹتے گئے۔ [[1488ء]] میں [[بارتولومیو دیاس]] پہلی بار [[راس امید]] پہنچا اور [[1498ء]] میں [[واسکو ڈے گاما]] [[ہندوستان]] پہنچنے میں کامیاب ہو گیا۔ "پرتگالی بیرون ملک سلطنت" دراصل کسی دوسرے ملک پرتگالی قلعے اور کالونیوں کاایک سلسلہ تھا ۔
پہلے وائسرائے ، فرانسسکو ڈی المیڈا نے "کوچین " میں اپنا ہیڈ کوارٹر قائم کیا . بعد میں آنے والے پرتگالی گورنروائسرائے کے عہدہ پر نہیں تھے . 1510 کے بعد پرتگالی دارالحکومت کو"گوا" میں منتقل کر دیا گیا تھا . 18ویں صدی تک ، گوا میں پرتگالی گورنرکو جنوبی افریقہ سے جنوب مشرقی ایشیا کو ، بحر ہند میں تمام پرتگالی مال پر اختیار تھا . 1844 میں بھارت کے پرتگالی حکومت کو ماکاؤ ،سولر اور تیمور کی سرزمین پر اختیارات ختم کردیئے گئے ، اور اس کےاختیارات کو موجودہ بھارت کے مالابار کے ساحل پر نوآبادیات تک محدود کر دیا گیا تھا .
مئی 1498 ء میں واسکو ڈے گاما مالابارکے ساحل پر کالی کٹ پہنچا۔ وہ کالی کٹ کے ساحل پر لنگر انداز ہوااس نے پرتگالی بحری جہاز پر مقامی ماہی گیروں کو مدعو کیا اور فوری طور پر کچھ بھارتی سامان تجارت لایاگیا.اس نے بندرگاہ پر ہندوستانی ماہی گیروں اور ایک تیونسی مسلمان کے ساتھ ملاقات کی. اس آدمی کے مشورہ پر گاما نے کالی کٹ کے راجہ زیمورین کے پاس اپنے دوخاص آدمیوں کو بات چیت کے لئےلیے بھیجا. دراصل وہ عرب تاجروں کی مخالفت کا زور توڑنے کے لئےلیے کالی کٹ کے ہندو حکمران سے حقوق تجارت کے حصول کے لئےکوشاںلیےکوشاں تھا لیکن پرتگالی تاجر سونے (gold) کی شکل میں ان اشیا ء کے واجبات ، محصولات اور قیمت ادا کرنے کے قابل نہیں تھے.
بعد میں کالی کٹ کے حکام نے ادائیگی کے لئےلیے ضمانت کے طور پر ڈے گاما کی پرتگالی ایجنٹوں کو عارضی طور پر گرفتار کر لیا. اس صورت حال میں ناراض گاماکو سخت غصہ آیا اس نے طاقت کے ذریعے اس کے ساتھ چند مقامی لوگوں اور سولہ ماہی گیروں کو اپنے آدمیوں کی مدد سے قیدکرلیا ۔اس نے کئی افراد کو وحشیانہ طریقہ سے قتل کر کے ان کی لاشیں ساحل پر پھینک دیں
واسکو ڈے گامااس مہم میں توقع سے زیادہ کامیاب رہا ۔اس نے سامان تجارت کی فروخت سے 60گنا منافع کمایا۔
[[1500ء]] میں [[جنوبی امریکا]] کے ساحلوں پر حادثاتی آمد نے [[برازیل]] میں پرتگیزی نو آبادی کا آغاز کیا۔ اگلی کئی دہائیوں تک پرتگیزی جہاز راں [[مشرقی ایشیا]] کے ساحلوں اور جزائر کی خاک چھانتے رہے اور جہاں جہاں سے گزرتے گئے وہاں قلعے اور تجارتی مقامات قائم کرتے چلے گئے۔ [[1571ء]] میں [[لزبن]] سے [[ناگاساکی]] تک تجارتی راہداریوں کے قیام نے پرتگال کو ایک حقیقی عالمی سلطنت کی شکل دے دی اور دنیا بھر سے دولت مملکت میں آنے لگی۔