"تخدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
خَدَر
خدر (کیفیت)
تخدیر (بیحس کرنا)
ماہرِ تخدیر
علم تخدیر
شعبۂ تخدیر
مُخَدِّر
مخدرات
خَدَّار
تخدیر
يُخَدّر|
سن / نیند / ناشعوری
Anesthesia
Anesthesia
Anesthesiologist
Anesthesiology
Anesthesiology
Anesthetic
Anesthetics
Anesthetist
Anesthetization
Anesthetize}}
* عام استعمال ہونے والی مبہم اصطلاح بے ہوشی پر ضد ابہام کے لیے دیکھیے[[بیہوشی|بیہوشی (unconsciousness)]]۔
'''تخدیر''' (anesthesia) کا لفظ علم [[طب]] کے ایک ایسے شعبے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جس میں کسی [[معالجہ]] کی خاطر کسی شخص کو ایک ماہر طبیب ، ادویات کی مدد سے درد و تکلیف کے احساس سے بے حس و عالم [[شعور]] سے [[بیہوشی|بےہوش]] بنا دیتا ہے تاکہ ناصرف یہ کے [[مریض]] کو اذیت و کرب سے بچایا جاسکے بلکہ علاج بھی پرسکون رہ کر کیا جاسکے۔ تخدیر کا لفظ خدر سے بنا ہے جس کا مفہوم حس کے غائب ہوجانے بھی ہوتا ہے اور سن ہوجانے کا بھی یعنی دوسرے الفاظ میں یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ خدر اصل میں بیحسی کی کیفیت کو بھی کہا جاتا ہے اور سن ہونے کی کیفیت کو بھی اور یہی اصل میں طب میں anesthesia کا مفہوم ہوتا ہے۔
سطر 17:
* [[ہالوتھین]]
* [[لائیدائے کین]]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Anesthetics}}

[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]