"احصا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 4:
حسابان ، دراصل [[ریاضی]] کی ایک شاخ ہے جس نے [[الجبرا]] اور [[ہندسہ]] (geometry) سے ترقی پائی ہے۔ یہ شعبہ، دو متمم (ایک دوسرے کو مکمل کرنے والے) تصورات پر قائم ہے، جو دونوں ہی بذات خود ریاضی کے ایک اہم تصور یا طرزفکر پر انحصار کرتے ہیں جس کو [[حد (ریاضی)|حـــد (limit)]] کہا جاتا ہے۔ ان میں سے پہلا تصور ،{{ٹنر}} [[Differential calculus|تفریقی حسابان]] {{ن}} (differential calculus) کہلاتا ہے جو کسی بھی ایک مقدار میں دوسری مقدار کے لحاظ سے ہونے والی فوری تبدیلیوں سے بحث رکھتا ہے یا یوں کہ لیں کہ اسکے کردار وعمل کے محلی (local) رویوں سے متعلق ہوتا ہے، اس کو [[slope|مائل]] (slope) کی مدد سے بخوبی سمجھا جاسکتا ہے کہ جس میں ایک غیرخطی عمل (non linear function) میں ہونے والی تبدیلیوں کا ایک مائل یا سلوپ کی مدد سے تجزیہ کیا جاتا ہے (تبدیلیوں کی وجہ سے ہی مائل پیدا ہوتا ہے بصورت دیگر عمل کو خطی خصوصیات کا حامل کہا جاتا ہے)۔ دوسرا تصور {{ٹنر}} [[integral calculus|متکامل حسابان]] {{ن}} (integral calculus) کا ہے جو مقداروں کے اجتماع سے بحث کرتا ہے۔ یہ دونوں تصورات ایک دوسرے کے بالعکس عمل کرتے ہیں ، جس کی مزید وضاحت کے لیے صفحہ مخصوص ہے، [[fundamental theorem of calculus|قضیہ اساسی حسابان]]۔
 
[[Fileتصویر:Gottfried Wilhelm von Leibniz.jpg|thumbتصغیر|200px|rightدائیں|''[[Gottfried Wilhelm Leibniz|لائبنز]]''نے سب سے پہلے حسابان کے آغازی نتائج طبع کیے۔]]
حسابان کے شعبہ کا باقاعدہ آغاز سترھویں صدی میں جرمن ہر فن مولا [[Gottfried Wilhelm Leibniz|گوٹفراِئیڈ لائیبنز]] کے کام سے ہوا۔
 
{{Mathematics-footer}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Integral functions}}
 
[[زمرہ:حسابان]]