"آپریشن پیپر کلپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ±زمرہ
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
دوسری جنگ عظیم کے وقت [[جرمنی]] کو راکٹ سازی میں ساری دنیا پر برتری حاصل تھی، جنگ عظیم کے بعد جرمنی کے سائنسدانوں کو اپنے اپنے ملک میں لے جانے کےلیےکے لیے امریکا اور روس کے بھی دوڑ سی لگ گئی۔ امریکا نے ایک خفیہ آپریشن پیپر کلک کے تحت جرمنی سے 1600 سائنسدان،سائنس دان، انجینئر اور ٹیکنیکل عملہ بھرتی کیا۔ ان افراد میں جرمنی کی نازی پارٹی کے ممبرانارکان بھی تھے <ref>[https://urdupoint.com/n/1014227 ناسا نہیں چاہتا کہ عوام ان پانچ چیزوں کے بارے میں جانیں]</ref>۔
 
==مزید دیکھیے ==
* [[آپریشن اوساویکھم]]
 
==حوالہ جات==