"خانقاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Katharinenkloster.jpg|تصغیر|[[خانقاہ مقدسہ کیتھرین]]۔]]
[[فائل:Mount Athos-110016.jpg|تصغیر|[[خانقاہ صخرہ شمعون]]۔]]
'''خانقاہ''' یا '''صومعہ''' یا '''دیر''' وہ عمارت جہاں ایسے لوگ رہتے ہیں جنہوں نے مذہبی عہد کر رکھا ہو اور دنیا سے الگ تھلگ رہتے ہوں، عموماً [[راہب|راہبوں]]، [[راہبات]] اور [[زاہد|زاہدوں]] کی رہائش گاہیں۔
 
"خانقاہ" [[مسیحیت]] کے علاوہ [[تصوف]] میں بھی [[خانقاہ (اسلام)|مستعمل ہے]] اور دوسرے مذاہب میں بھی اس کا استعمال ہوتا ہے، [[بدھ مت|بدھ]] خانقاہوں کو [[وہار]] جبکہ [[ہندومت|ہندو]] خانقاہوں کو [[مٹھ]] کہا جاتا ہے۔