"عیسی ابن مریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 39.50.240.149 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم BukhariSaeed کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 26:
 
== خاندان ==
قرآن کے مطابق عیسیٰ علیہ السلام مریم علیہ السلام کے بیٹے تھے جو کنواری ماں بنی تھیں۔ قرآن اور اسلامی روایات کے مطابق عیسیٰ علیہ السلام [[داؤد علیہ السلام]] کی نسل سے تھے یعنی [[ابراہیم علیہ السلام]] اور ان کے بیٹے [[اسحاق علیہ السلام]] کی نسل سے تھے۔{{تفسیرحوالہ جلالین و تفسیر مظہریدرکار}} قرآن نے عیسیٰ علیہ السلام کو صرف [[مریم علیہا السلام]] کا بیٹا کہا ہے اور یہ بھی کہ وہ انبیاء کی ذریت میں سے تھے یعنی عیسیٰ علیہ السلام کو [[مریم علیہا السلام]] کی وساطت سے انبیاء کی ذریت قرار دیا ہے۔
 
== قیامت المسیح ==