"ترشہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
<small>''دوسرے استعمالات کے لیے دیکھے: [[تیزاب (ضد ابہام)]]''</small>
 
'''تیزاب''' ([[عربی زبان|عربی]]: حمض، [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Acid) وہ کیمیائی مرکبات ہیں جو پانی میں (حل ہونے پر) [[آبساز|ہائیڈروجن]] [[آئون|آئن]] پیدا کرتے ہیں.ہیں۔
 
تیزاب [[فارسی زبان]] سے دو الفاظ 'تیز' اور 'آب' کے مرکب سے ماخوذ ہے۔ فارسی میں اِس کا مطلب ایک قسم کا انتہائی درجے کا تیز اور ترش کیمیائی سیال مادہ ہے جسے تُرشہ بھی کہاجاتا ہے.ہے۔
 
== خواص ==
* ذائقے میں عموماً تُرش ہوتے ہیں.ہیں۔
* طاقتور یا مُرتکز تیزاب [[غشا مخاطی]] پر چبھن پیدا کرتے ہیں.ہیں۔
* پی.پی۔ ایچ [[کاشفہ]] کا رنگ اِس طرح بدل دیتی ہیں: نیلے [[لٹمس]] کو سُرخ اور [[فینول تھلین]] کو بے رنگ
* دھاتوں کے ساتھ تعامل کرکے دھاتی نمک اور ہائیڈروجن بناتے ہیں.ہیں۔
* دھاتی کاربونیٹ کے ساتھ تعامل کرکے کاربن ڈائی آکساؒئیڈ، نمک اور پانی بناتے ہیں.ہیں۔
* اَساس کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں.ہیں۔
* دھاتی آکسائیڈ کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں.ہیں۔
* بجلی کی ایصالیت کرتے ہیں، جس کا اِنحصار درجۂ اِفتراق پر ہوتا ہے.ہے۔
 
==مزید دیکھیے==