"بہاولنگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 22:
}}
 
بہاولنگر، صوبہ [[پنجاب]] کا ایک شہر اور ضلع بہاولنگر کا صدر مقام ہے۔ آزادی سے پہلے یہ ریاست بہاولپور کا حصہ تھا۔ اس کی پانچ تحصیلیں '''بہاولنگر''' مرکزی تحصیل، [[چشتیاں]]، [[ہارون آباد]]، [[فورٹ عباس]] اور [[منچن آباد]] ہیں۔اسکیہیں۔ اس کی پہلی ویب ساءٹ bwncity.com ہے ۔ہے۔ یہ پاکستان کے گرم ترین درجہ حرارت والے شہروں میں اسکااس کا شمار کیا جاتا ہے ۔ہے۔ یہاں گرمیوں میں درجہ حرارت 54 سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔ یہاں پر اسلامیہ یونیورسٹی بھاولنگر کا کیمپس بھی ہے۔ یہاں کے لوگوں کا بیشتر دارومدار زراعت سے وابستہ ہے۔ یہاں ہر پکی باسپتی سیلا چاول کی انڈسڑی واقعہ ہے۔ اسکیاس کی مشہورغلہ منڈیوں میں بھاولنگر ،بھاولنگر، ہارون آباد ہیں۔ یہاں پر پاکستان کا دوسرا بڑا دریا دریاے ستلج بھی ہے ۔ہے۔ لیکن گزشتہ تقریباً ایک دہاءی سے اس میں پانی نہیں ہے۔ کبھی کبھار انڈیا سیلابی پانی چھوڑ دیتا ہے جو یہاں پر دریا میں آباد لوگوں کو نقل مکانی کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ یہاں کے بہترین تعلیمی اداروں میں ایس جی ایجوکیشنل ریسورس ،ریسورس، ایس جیاسکول سسٹم ،سسٹم، سپرنگ ٹاءیڈ ،ٹاءیڈ، سپرٹ ہیں۔
 
== مزید ==
بھاولنگر سے متعلق معلومات کے لیے بھاولنگر کا پہلا ویب سائٹ پورٹل جو اپنے مختلف مراحل سے تکمیل کی طرف گامزن ہے ۔ہے۔ اس پر آپ کو بھاولنگرسے متعلق مختلف نوعیت کی خبریں رابطے ،رابطے، بزنس اور موجودہ صورت حال کی تفصیل مل جائے گی۔مزیدگی۔ مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ http://www.bwncity.com پر معلومات کا حصول کر سکتے ہوں فی الوقت یہ اپنے تکمیل کے مراحل میں ہے اس لیے ویب سائٹ پر انڈر کنسٹرکشن کا پراسس ہے۔
* [[پاکستان کے شہر]]
* [[پنجاب کے شہر]]