"ملک راج آنند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
انتقال : ستمبر 2004
 
[[حادث|ناول]] نگار اور [[افسانہ]] نگار ۔ملک۔ ملک راج آنند [[پشاور]] میں پیدا ہوئے۔ [[امرتسر]] میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے راج آنند نے انیس سو بیس کے عشرے میں انگلستان میں لندن اور کیمرج کی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی تھی۔ انہوں نے انیس سو انتیس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور کئی برس تک انگلستان میں رہے۔ملکرہے۔ ملک راج آنند انیس سو پانچ میں پشاور میں پیدا ہوئے۔ امرتسر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے جہاں وہ اگلے تیس تک قیام پزیر رہے اور اسی دوران میں انہوں نےاعلیٰنے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔دوسریکی۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران انہوں نے بی بی سی میں براڈکاسٹر کے طور پر بھی کام کیا۔
 
انیس سو اڑتالیس اور انیس سو چھیاسٹھ کے دوران انہوں نے کئی بھارتی یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کے فرائض سر انجام دیے۔ [[جارج آرویل]]، [[ای ایم فوسٹر]] اور [[ہنری ملر]] ان کے ادبی دوستوں میں شامل تھے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ مہاتما گاندھی سے بہت متاثر تھے۔
سطر 9:
مُلک راج آنند کی تحریریں بھارت میں نچلے درجے کی ان پیچیدہ سماجی گروہ بندیوں کی عکاس ہیں جو لوگوں میں ذہنی اذیت کا باعث بنتی ہیں۔
 
مُلک راج آنند کو انیس سو پینتیس میں ان کے ناول ’ [[ان ٹچ ایبل]] ‘ سے شہرت ملی۔ ان کی دوسری ادبی کاوشوں میں انیس سو چھتیس کا ناول ’[[قلی]]‘، اگلے برس سامنے آنے والی تحریر ’[[ٹُو لیوز اینڈ اے بڈ]]‘ انیس سو انتالیس کا ناول ’ [[دی ویلج]]‘ اور انیس سو چالیس کا ’[[ایکراس دی بلیک واٹرز]]‘ شامل ہیں۔نمونیہہیں۔ نمونیہ کے مرض کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔
 
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]