"اچار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
[[فائل:Mangopickle.jpg|تصغیر|بائیں|بھارت کا لذیز اچار]]<big>اچار</big> [[برصغیر]] کے ممالک، [[بھارت]]، [[پاکستان]] اور [[بنگلہ دیش]] میں کھانے کے ساتھ عام طور پر استعمال کیا جانے والا ایک تغذیہ ہے۔ یہ اچار کافی مشہور کھانے کی شے ہے۔ اچار پھلوں اور ترکاریوں کو استعمال کرکے بنائے جاتے ہیں۔ لیکن ہر پھل اور ہر ترکاری کا الگ اچار ہی اس کی شناخت ہے۔ ==اچار کے پھل اور ترکاریاں ==اچار عام طور پر، [[آم]]، [[لیموں]]، [[ادرک]]، [[لہسن]]، [[کریلا]]، [[ٹماٹر]]، [[گاجر]]، [[املی]]، [[لوکی|کدو]] وغیرہ کے بنتے ہیں۔ {{زمرہ کومنز|Achar}}
 
[[زمرہ:اچار]]
[[زمرہ:بھارتی چٹنیاں اور اچار]]
[[زمرہ:پھلوں کے پکوان]]
[[زمرہ:خوراک و مشروب]]
[[زمرہ:سبزی کے پکوان]]
[[زمرہ:بھارتی چٹنیاں اور اچار]]
[[زمرہ:اچار]]