"من بھاوتی بائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/مقامی |name = من بائی بیگم |title = شاہ بیگم | image =...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26:
وہ دماغی طور پر پریشان عورت تھی، جو کہ بڑی جلدی ہی برا مان جاتی تھی اور خیالوں میں ہی بے عزتی محسوس کر لیتی تھی عنایت اللہ نے کہا، "عورت [مان بائی] [[زنان خانہ|حرم]] کی دوسری عورتوں سے زیادہ آرزو مند تھی اور اپنی خواہش کے تھوڑے سے خلاف کام کرنے پر متشدد ہو جاتی تھی۔" جہانگیر لکھتا ہے، "وقت وقت پر اس کو خیال آتا تھا، اور اس کے باپ اور سارے بھائی بھی اس کو کہتے تھے کہ وہ پاگل تھی۔"
 
16 مئی 1605ء کو مان بائی نے خودکشی کر کے اپنی جان دے دی۔ محب علی نے کہا ہے کہ اس کی خودکشی کی وجہ سلیم کا دوسری عورتوں کے مقابلے میں اس کے ساتھ رویہ اچھا نہ تھا جس وجہ سے اس کے من میں حسد آ گئی اور اس نے افیم لے کے خود کو مار لیا۔ اس کی قبر [[الٰہ آباد]] دےکےکے خسرو باغ میں موجود ہے۔
 
== حوالہ جات ==