"لات (قدیم عرب بت)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:زمانہ جاہلیت میں عرب کی دیویاں بجانب زمرہ:عرب کی دیویاں |
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئی، سے، == حوالہ جات ==، کر دے، سے، علما |
||
سطر 7:
وفرت ثقیف الی لاتھا بمنقلب الخائب الخاسر
یعنی بنو ثقیف خائب اور خاسر ہو کر بھاگتے ہوئے اپنے لات کے پاس لوٹ آئے۔<br />
بنو ثقیف اس کے بڑے معتقد تھے۔ جب ابرہہ کا لشکر کعبے کو گرانے کے قصد سے مکہ جاتے ہوئے طائف سے گزرا، تو انہوں ے اسے رہبر مہیا کیے اور دیگر سہولتیں بہم پہنچائیں تاکہ وہ ان کے معبود لات کے استھان منہدم نہ
لات کے ماخذ کے بارے میں
اگرچہ ان بتوں کے مخصوص مندر مختلف مقامات پر تھے جس طرح آپ پڑھ آئے ہیں، لیکن ابو عبیدہ کہتے ہیں کہ انہی ناموں کے بت کعبے میں بھی رکھے ہوئے تھے اور دوسرے بتوں کے ساتھ ان کی وہاں بھی پوجا پاٹ کی جاتی تھی۔ علامہ ابوحیات اندلسی نے 'بحر محیط' میں اسی رائے کو ترجیح دی ہے اور دلیل یہ پیش کی ہے کہ احد کے میدان میں ابو سفیان نے بڑے فخروناز سے کہا تھا لنا العزی ولا عزی لکم کہ ہمارے لیے تو عزی دیوی ہے اور تمہارے پاس کوئی عزی نہیں نیز افرایتم میں خطاب کی ضمیر کا مرجع قریش مکہ ہیں"۔<ref>تفسیر ضیاء القرآن محمد کرم شاہ سورۃ النجم19</ref>
== حوالہ جات ==
* کتاب: مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:[[مرحوم]] [[سید قاسم محمود]]، ص- ۱۲۹۶
|