"شہرت بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏حوالہ جات: صفائی بذریعہ خوب
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 36:
 
== حالات زندگی ==
شہرت بخاری 2 دسمبر، 1925ء کو لاہور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5647 شہرت بخاری، ''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 883، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="rekhta.org">[https://rekhta.org/poets/shohrat-bukhari/profile?lang=Ur شہرت بخاری، ''ریختہ ویب'' بھارت]</ref>۔ ان کا اصل نام سید محمد انور تھا۔ [[احسان دانش]] سے انہیں تلمذ حاصل تھا۔انہوںتھا۔ انہوں نے نمایاں طور پر اردو اور فارسی میں ایم اے کی ڈگریاں حاصل کیں۔ حصول تعلیم سے فارغ ہوکر کچھ عرصے ''مجلس زبان دفتری'' میں ملازم رہے۔ بعد ازاں درس وتدریس کو ذریعۂ معاش بنایا۔ اسلامیہ کالج لاہور میں شعبۂ اردو وفارسی کے صدر رہے۔ <ref name="rekhta.org" />
 
شہرت بخاری کی [[پاکستان پیپلز پارٹی]] سیاسی وابستگی رہی اور سیاسی جدوجہد میں عملی حصہ لینے کی پاداش میں انہیں کچھ عرصے تک جلا وطنی بھی جھیلنی پڑی۔ وہ [[اقبال اکیڈمی پاکستان]] کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر بھی فائز رہے۔انہوںرہے۔ انہوں نے ایک طویل عرصہ حلقہ ارباب ذوق سے وابستگی میں گزارا۔ ان کے شعری مجموعے ''طاق ابرو''، ''دیوارِ گریہ''، ''شب آئینہ'' کے نام سے شائع ہوچکے ہیں جبکہ ان کی خود نوشت سوانح عمری ''کھوئے ہوؤں کی جستجو'' کے نام سے اشاعت پزیر ہو چکی ہے۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== تصانیف ==