"محمود خان اچکزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
پشتونخوا/پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور پشتون قوم پرست رہنماء محمود خان اچکزئی [[1948ء]] میں ضلع [[قلعہ عبداللہ]] کی [[تحصیل گلستان]] کے گاؤں کلی عنایت اللہ کاریز میں [[عبدالصمد خان اچکزئی]] کے گھر پیدا ہوئے۔
 
محمود خان اچکزئی نے ابتائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول عنایت اللہ کاریز قلعہ عبداللہعبد اللہ اور گورنمنٹ سپیشل ہائی سکول کوئٹہ سے حاصل کی ۔کی۔ [[سائنس کالج کوئٹہ]] سے ایف ایس سی کرنے کے بعد مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے پشاور چلے گئے جہاں انہوں نے [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور]] سے [[1971ء]] میں بی ای میکینکل انجینئری کی ڈگری حاصل کی ۔
 
==عملی سیاست ==
محمود خان اچکزئی نے سیاست کا آغاز اپنے والد خان عبدالصمدعبد الصمد خان اچکزئی کی شہادت کے بعد شروع کی جو پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ([[پشتونخوا ملی عوامی پارٹی]]) کے چیئرمین تھےتھے۔ ۔عبد عبدالصمدالصمد خان کی شہادت کے بعد محمود اچکزئی کو اس پارٹی کا سربراہ منتخب کیا گیا ۔وہ۔ وہ 2 فروری 1974ء کو ضمنی انتخاب میں [[بلوچستان صوبائی اسمبلی]]کے رکن بنے ۔بنے۔ اس کے علاوہ وہ [[قلعہ عبداللہ]] اور [[کوئٹہ]] سے کئی مرتبہ [[ایوانِ زیریں|قومی اسمبلی]] کے رکن بھی منتخب ہوچکے ہیں۔
 
محمود خان اچکزئی پشتون، سندھی اور بلوچ قوم پرست جماعتوں‌کے اتحاد [[پونم]] اور [[آل پارٹیز ڈیموکریٹک موومنٹ]](اے پی ڈی ایم ) کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں ۔ہیں۔ ان کی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے 2008ء کے انتخابات کا احتجاجا بائیکاٹ کیا ۔
 
[[Mahmood Khan Achakzai:en]]