"دریائے ٹوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
یہ دائرہ المعارف ہے ، کلنک نہیں :)
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Rivers of Pakistan.png|thumbتصغیر|300px|دریائے سندھ اور اس کے معاون دریا]]
'''دریائے ٹوچی''' جسے '''دریائے گمبیلا''' بھی کہتے ہیں [[افغانستان]] سے [[وزیرستان]] میں داخل ہوکر وادی داوڑ کو سیراب کرتے ہوئے تنگہ سے گزرتا ہوا [[بنوں]] میں داخل ہوتا ہے جہاں اسے گریڑا کا نام دیا گیا ہے۔ بنوں میں وزیر بکا خیل اور علاقہ میریان کا کچھ حصہ سیراب کرتا ہے۔ ضلع لکی میں داخل ہو کر اس کا نام گمبیلا ہو جاتا ہے جو عیسک خیل کے قریب [[دریائے کرم]] میں جا گرتا ہے۔
ماضی میں جب کنویں نہ تھے تو اس کا پانی صحت کے لیے مفید خیال کیا جاتا تھا اور دریائے کرم کا پانی مضر صحت ہوا کرتا تھا چونکہ بنوں کے باسی انہی دریاؤں سے پانی پیتے تھے ۔
سطر 7:
 
[[زمرہ:بنوں]]
[[زمرہ:ضلع بنوں]]
[[زمرہ:دریائے سندھ طاس|ٹوچی]]
[[زمرہ:پاکستان کے دریا|ٹوچی]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے دریا|ٹوچی]]
[[زمرہ:دریائے سندھ طاس|ٹوچی]]
[[زمرہ:ضلع بنوں]]