"چیک جمہوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار الخلافہ، سے، سے، اور
سطر 56:
|کالنگ_کوڈ = 420
}}
'''چيک جمہوريہ''' ([[چیکی زبان|چیک]] میں:''Česká republika'') ایک صنعتی ملک ہے جو [[وسطی یورپ]] میں واقع ہے۔اس کی قومی زبان [[چیک زبان]] ہے۔ اس میں 14 حصے ہیں۔ چيک جمہوريہ شمال میں [[پولینڈ]]، جنوب میں [[آسٹریا]]، اور مغرب میں [[جرمنی]] مشرق میں [[سلوواکیہ]] سے ملا ھوا ہے۔ اس کا رقبہ 78867 مربع کلومیٹر ہے اور اس کا آبادی 10505445 نفوس پر مشتمل ہے۔ [[پراگ]] چيک جمہوريہ کا دارالخلافہدار الخلافہ ہے۔ یہ شہر تاریخی، ثقافتی اور سیاسی مرکز بھی ہے۔ یہ ملک 1993 میں [[چیکوسلوواکیہ]] کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا۔
 
== چیک جمہوریہ کی انتظامی تقسیم ==