"کالیکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ربط/روابط کو ختم کیا جا رہا ہے «The Hindu»: درستی. (پلک)
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت
سطر 76:
}}
 
'''کالیکٹ''' جس کو کوژیکوڈ بھی کہا جاتا ہے ({{IPA-ml|koːɻikːoːɖ||Kozhikode_mal.ogg}}), [[بھارت]] کی ریاست [[کیرالا]] کا ایک اہم شمالی شہر ہے۔ یہ شہر مالابار ساحل پر واقع ہے۔ اس شہر کو سی کوین یعنی سمندری شاہزادی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ شہر کیرالا میں تیسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2011 مردم شماری کے مطابق 2,030,519 ہے۔<ref>{{cite web |url=http://www.censusindia.gov.in/towns/ker_towns.pdf |title=ALPHABETICAL LIST OF TOWNS AND THEIR POPULATION }}</ref> یہ شہر، ریاست کیرالا کا دارالحکومتدار الحکومت [[ٹریوینڈرم]] (ترواننتاپورم) کے شمال میں 380 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے۔
==اہم شخصیات==
* [[عبداللہ بن محمد العیدروس]]