"گلیلیو گلیلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات سائنس دان}}
 
'''گلیلیو گلیلی''' [[15 فروری]] [[1564ء]] میں [[اطالیہ]] کے علاقےتسکانیعلاقے تسکانی کے شہر [[پیسا (اطالیہ)|پیزا]] میں پیدا ہوا۔
 
== تعارف ==
'''گلیلیو''' (انگریزی: Galileo) ایک اطالوی ماہر فلکیات اور فلسفی تھا۔ سائنسی انقلاب پیدا کرنے میں گالی لیو کا کردار اہم ہے۔وہہے۔ وہ [[شاقول]] اور [[دوربین]] كا نامور موجد ہے- گالی لیو نے اشیا کی حرکات، دوربین، [[فلکیات]] کے بارے میں بیش قیمت معلومات فراہم کیں۔ اسے جدید طبیعیات کا باپ کہا جاتا ہے۔
 
== وفات ==