"یوگنڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت
سطر 57:
}}
 
'''یوگنڈا''' مشرقی افریقہ کا ایک زمین بند ملک ہے. اس کا دارالحکومتدار الحکومت اور سب سے بڑا شہر [[کمپالا]] ہے.
اس کی کرنسی شلنگ ہے. یوگنڈا کی سرکاری زبانوں میں انگریزی اور سواحلی ہیں. یوگنڈا کا سے بڑا مذہب مسیحیت ہے. یوگنڈا افریقہ کے وسط میں واقع ہے. اس کی آبادی تقریباًۤ 3 کروڑ 20 لاکھ ہے. یوگنڈا کافی اور تانبے کی پیداوار میں سر فہرست ہے۔ یوگنڈا میں خواندگی کی شرح 68 فیصد ہے۔ یہ دنیا کے غریب ترین مممالک میں سے ایک ہے. لوگوں کی اکثریت بہت غریب ہے۔ 37.7 فیصد لوگوں کی روزانہ کی آمدنی 1.25 ڈالر سے کم ہے۔