"سنگھ (بدھ مت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«بدھ مت کے بھکشووں اور بھکشونیوں پر مشتمل وہ جماعت جو گوتم...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ناتا
سطر 1:
بدھ مت کے [[بھکشو|بھکشووں]] اور [[بھکشونی|بھکشونیوں]] پر مشتمل وہ جماعت جو [[گوتم بدھ]] کے زمانے میں ہی تشکیل پا چکی تھی، جنھوں نے دنیا سے مکمل طور پر ناطہناتا توڑ کر حصول [[نروان (بدھ مت)|نروان]] کے لیے اپنے کو وقف کر دیا تھا اس جماعت کو '''سَنگھ''' کا نام دیا گیا۔ بدھ کے [[پری نروان]] کے بعد بدھ مت کی تبلیغ و اشاعت کا اہم کام اسی جماعت نے انجام دیا۔