"سیلولر جیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 14:
| architectural_style = Cellular, Pronged
| structural_system =
| cost = [[بھارتی روپیہ|₹]]517,352<ref name="hinduonnet">{{cite web | title = A memorial to the freedom fighters | work=Hinduonnet.com |publisher=The Hindu |location=India| date=اگست 15, 2004 |url = http://www.hinduonnet.com/thehindu/features/andaman/stories/2004081500160200.htm | accessdate = ستمبر 2, 2006 }}</ref>
| client = [[برطانوی راج]]
| owner = [[حکومت ہند]]
سطر 56:
| references =
}}
'''سیلولر جیل''' جو '''[[کالا پانی]]''' کے نام سے معروف ہے (کالا لفظ [[سنسکرت زبان]] کے لفظ کال سے مشتق ہیں جس کے معنی وقت یا موت کے ہیں)، [[جزائر انڈمان و نکوبار]] میں واقع ایک استعماری جیل تھی۔ ہندوستان کے استعماری عہد میں [[سلطنت برطانیہ|برطانوی حکومت]] خصوصاً اپنے [[سیاسی قیدی|سیاسی قیدیوں]] کو یہاں [[جلا وطن]] کرتی تھی۔ [[تحریک آزادی ہند|ہندوستان کی تحریک آزادی]] کے دوران میں متعدد معروف تحریکی افراد یہاں قید رہے جن میں [[محمود حسن دیوبندی]]، [[حسین احمد مدنی]]، [[جعفر تھانیسری]]، [[بٹوکیشور دت]] اور [[ویر ساورکر]] وغیرہ کے نام ملتے ہیں۔ اب اس جیل کی عمارت کو ایک یادگار قومی عمارت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔<ref name="ACJ.org">[http://www.andamancellularjail.org/History.htm##Link2 History of Andaman Cellular Jail: Recapture of Andaman Islands to keep Political Prisoners] {{wayback|url=http://www.andamancellularjail.org/History.htm# |date=20070118091924 }}. AndamanCellularJail.org. اخذ کردہ بتاریخ 6 اگست 2010ء</ref>
 
== تاریخ ==
سیلولر جیل [[جزائر انڈمان و نکوبار]] کے دار الحکومت [[پورٹ بلیئر]] میں واقع ہے۔ اسے انگریزوں نے تحریک آزادی ہند کے مجاہدین کو قید رکھنے کے لیے بنایا تھا، جو ہندوستان کی سر زمین سے ہزاروں کلومیٹر دور اور سمندر کے ناقابل رسائی راستے پر واقع تھی۔
 
تحریک آزادی کے مجاہدین پر حکومت انگلشیہ کے مظالم کی خاموش گواہ اس جیل کی بنیاد 1897ء میں رکھی گئی تھی۔ اس جیل کے اندر 694 كوٹھرياں ہیں، ان کوٹھریوں کو بنانے کا مقصد قیدیوں کے باہمی میل جول کو روکنا تھا۔ آکٹوپس کی طرح سات شاخوں میں پھیلے اسے عظیم الشان جیل کے اب صرف تین حصہ باقی رہ گئے ہیں۔ جیل کی دیواروں پر بہادر شہیدوں کے نام لکھے ہیں۔ یہاں ایک عجائب گھر بھی ہے جہاں ان ہتھیاروں کو نمائش کے لیے رکھا گیا ہے جن سے ان مجاہدین پر مظالم ڈھائے جاتے تھے۔
سطر 66:
<gallery>
File:Cellular Jail, Port Blair, India.jpg| جیل کا باب الداخلہ
Cellular Jail, Andaman, Port Blair, India.jpg|جیل کے سات حصوں میں سے ایک حصہ کا منظر
File:Cellular Jail, Port Blair, India, night view, March 2016.jpg|جیل کی عمارت رات کے وقت
 
سطر 86:
* [http://www.andamancellularjail.org/ سیلولر جیل کی دفتری ویب سائٹ]
 
[[زمرہ:جزائر انڈمان و نکوبار کی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:1906ء میں پایہ تکمیل سرکاری عمارات]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد]]
[[زمرہ:بھارت میںکی کالعدم قید خانےیادگاریں]]
[[زمرہ:بھارت میں تاریخی عجائب گھر]]
[[زمرہ:بھارت میں کالعدم قید خانے]]
[[زمرہ:تاریخ استعماریت]]
[[زمرہ:تحریک آزادی ہند]]
[[زمرہ:بھارتجزائر انڈمان و نکوبار کی یادگاریںعمارات و ساخات]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد]]
[[زمرہ:بھارت میں کالعدم قید خانے]]