"قومی کتب خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Fileفائل:Plaza de Colón (Madrid) 02.jpg|thumbتصغیر|[[قومی کتب خانہ اسپین]] میڈرڈ میں، قا ئم شدہ در 1712]]
[[Fileفائل:Biblioteca Nazionale Firenze 2008.jpg|thumbتصغیر|اطالوی [[قومی مرکزی کتب خانہ (فلورینس)|قومی مرکزی کتب خانہ]] فلورینس میں]]
[[Fileفائل:NLA Canberra-01JAC.JPG|thumbتصغیر|[[قومی کتب خانہ آسٹریلیا]]]]
[[Fileفائل:National Library of Finland.jpg|thumbتصغیر|[[قومی کتب خانہ فن لینڈ]]، [[ہلسنکی]]۔]]
'''قومی کتب خانہ''' ان مخصوص [[کتب خانہ|کتب خانوں]] یا لائبریریوں کو کہا جاتا ہے جنہیں حکومتیں اپنے ملک کی جملہ معلومات محفوظ رکھنے کے لیے قائم کرتی ہیں۔ ان کتب خانوں میں ملک سے متعلق تمام علمی، فکری، تاریخی، جغرافیائی و سیاسی معلومات بہم پہونچائی جاتی ہیں اور انہیں محفوظ رکھنے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ عموما یہ معلومات legal deposit قانون کے ذریعہ حاصل کی جاتی ہیں، اس قانون کے تحت مصنفین و ناشرین نئی کتب کے ایک یا زائد نسخے قومی کتب خانہ میں جمع کرنے کے پابند ہوتے ہیں۔<br />
قومی کتب خانے [[عوامی کتب خانہ|عوامی کتب خانوں]] کے برعکس بہت کم کتابیں مستعار لے جانے کی اجازت دیتے ہیں۔ ان قومی کتب خانوں میں تازہ شائع ہونے والی کتابوں، رسائل و مجلات کے ساتھ ساتھ انتہائی قیمتی کتابیں اور بسااوقات نادر مخطوطات اور اہم تصانیف بھی موجود ہوتی ہیں، عموما ان کتب خانوں میں کتابوں کی بھاری تعداد موجود ہوتی ہے اسی وجہ سے یہ کتابوں کے بڑے اور اہم مراکز سمجھے جاتے ہیں۔<br />
چونکہ یہ کتب خانے کسی بھی ملک کی تہذیبی، ثقافتی، علمی، ادب و تاریخی معلومات و میراث کے مراکز ہوتے ہیں اس لیے حکومتیں ان کے قیام وبقا کو قومی فرض سمجھتی ہیں؛ بعض حکومتیں جن کے اقتصادی حالات کسی قومی کتب خانہ کے متحمل نہیں ہوتے، ملک میں موجود کسی بڑے کتب خانے کو قومی کتب خانہ کی ذمہ داریاں سونپ دیتی ہیں۔<br />
[[واشنگٹن]] میں واقع [[کتب خانہ کانگریس]] دنیا کے اہم قومی کتب خانوں میں سے ایک ہے۔
 
== ذمہ داریاں ==
قومی کتب خانوں کی ذمہ داریاں حسب ذیل ہیں:
* ملک و بیرون ملک شائع ہونے والی تمام مطبوعات کو جمع و محفوظ رکھنا۔
سطر 17:
* کتب خانوں سے متعلق ملکی و ملی معیارات (standards) کی اشاعت۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[قومی و ریاستی کتب خانوں کی فہرست]]
 
== بیرونی روابط ==
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|National libraries}}
* [http://www.ifla.org/VII/s1/index.htm National Libraries Section of the International Federation of Library Associations and Institutions (IFLA)]
* [http://consorcio.bn.br/cdnl/ Conference of Directors of National Libraries (CDNL)]
* [http://www.cenl.org Conference of European National Librarians (CENL)]
 
[[زمرہ:قومی کتب خانے]]
[[زمرہ:انواع کتب خانہ]]
[[زمرہ:اقسام کتب خانہ]]
[[زمرہ:انواع کتب خانہ]]
[[زمرہ:حکومتی عمارات]]
[[زمرہ:قومی کتب خانے]]