"وسوبندھو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت/مقامی
| name = وسوبندھو
| image = Vasubandhu.JPG
| birth_date = چوتھی صدی عیسوی کا آخر
| image_size =پانچویں صدی عیسوی کا نصف
| caption = وسوبندھو
| birth_place =
| death_date =
| death_place =
| known = فلسفیانہ مکتبہ [[یوگاچار]] کا شریک بانی۔
| occupation = [[بھکشو]]
| spouse =
| parents =
| children =
|}}
'''وسوبندھو''' ایک ممتاز بودھ اُستاد اور ہندوستان میں [[مہایان بدھ مت]] کی ترقی و ترویج میں اہم کردار ادا کرنے والے مفکرین میں سے ایک تھا۔ اگرچہ اُسے اور اُس کے بھائی کو بعد کے بودھیوں نے [[یوگاچار]] مکتبہ کے بانیوں کے طور پر سراہا‘ لیکن اُس کی یوگاچار سے پہلے کی تحریروں مثلاً [[ابھیدھرم]] اور اُس کی تفسیر ”[[ابھیدھرم کوش بھاشیہ]]“ کو شاہکار تصور کیا جاتا ہے۔ اُس نے متعدد سوتروں کی شرحیں‘ منطق پر کتب‘ بھگتی شاعری اور فلسفیانہ مقالے بھی لکھے۔ ان میں سے کچھ ایک تحریریں اصلی سنسکرت صورت میں دست بردِ زمانہ سے بچی رہیں‘ لیکن بہت سی دیگر صرف چینی اور تبتی تراجم میں ملتی ہیں۔ وسوبندھو ایک کثیر الجہت مفکر تھا۔