"تویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 13:
== آج کا تویر ==
آج کے تویر کی آبادی پانچ لاکھ نفوس ہے اور یہ ماسکو سے سڑک کے راستے سینٹ پیٹرزبرگ جاتے ہوئے ایک بڑا صنعتی شہر ہے جو اپنی مشین سازی کی صنعتوں اور چھاپہ سازی کے کارخانوں کے لیے مشہور ہے- یہاں یونورسٹی، کئی انسٹی ٹوٹ، تھیٹریں، عجائب گھر، موسیقی سکھانے کا ادارہ اور سرکس گھر ہیں- اس شہر میں چل پھر کی خوشی ہوتی ہے- یہاں قدیم کرملین، کئی گرجا گھر اور رہباینت گاہویں اب تک محفوظ ہیں- یہاں دریائے والگا کے کنارے کا منظر بہت ہی حسین ہے جہاں وہ بڑی بڑی عمارتیں ہيں جو صدیوں سے ہمیں دیکھ رہی ہیں- پھر دریا کے کنارے پر افاناسی نیکیتین کی یادگار بھی ایستادہ ہے جو ایک ایسا روسی سیاح تھا جس نے تویر میں [[دریائے وولگا]] سے سفر شروع کرکے ہم تک دور دیسوں کی بشمول [[ہندوستان]] کے معلومات پہنچاتی تھیں۔
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:روس کے شہر]]
[[زمرہ:روس کے شہر اور قصبات]]