"وسوبندھو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م درستی
سطر 15:
|}}
'''وسوبندھو''' ایک ممتاز بودھ اُستاد اور ہندوستان میں [[مہایان بدھ مت]] کی ترقی و ترویج میں اہم کردار ادا کرنے والے مفکرین میں سے ایک تھا۔ اگرچہ اُسے اور اُس کے بھائی کو بعد کے بودھیوں نے [[یوگاچار]] مکتبہ کے بانیوں کے طور پر سراہا‘ لیکن اُس کی یوگاچار سے پہلے کی تحریروں مثلاً [[ابھیدھرم]] اور اُس کی تفسیر ”[[ابھیدھرم کوش بھاشیہ]]“ کو شاہکار تصور کیا جاتا ہے۔ اُس نے متعدد سوتروں کی شرحیں‘ منطق پر کتب‘ بھگتی شاعری اور فلسفیانہ مقالے بھی لکھے۔ ان میں سے کچھ ایک تحریریں اصلی سنسکرت صورت میں دست بردِ زمانہ سے بچی رہیں‘ لیکن بہت سی دیگر صرف چینی اور تبتی تراجم میں ملتی ہیں۔ وسوبندھو ایک کثیر الجہت مفکر تھا۔
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:مثالیت پسند]]
[[زمرہ:چوتھی صدی کے ہندوستانی فلسفی]]