"کلیسیائے پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م درستی |
||
سطر 37:
'''کلیسیائے پاکستان''' کا آغاز سنہ 1970ء میں ہوا، یہ کلیسیا سابق [[انگلیکان کمیونین|انگلیکان]]، [[میتھوڈسٹ]]، اسکاٹش [[پریسبٹیرین]] اور [[لوتھری کلیسیا|لوتھری کلیسیاؤں]] اور تبلیغی مہمات پر مشتمل ہے اور دنیا کا واحد کلیسیا ہے جس میں لوتھریوں کے ساتھ انگلیکان، میتھوڈسٹ اور پریسبٹیرین یکجا ہیں۔ اس کا صدر دفتر [[سیالکوٹ]] میں واقع ہے۔<ref name="بریطانیکا">{{Cite web|url=https://www.britannica.com/topic/Church-of-Pakistan|title=Church of Pakistan|publisher=بریطانیکا|accessdate=31 دسمبر 2017ء}}</ref>
[[
کلیسیائے پاکستان کے متعدد ترقیاتی منصوبے بھی ہیں جن میں اساتذہ کی تربیت و فراہمی، سماجی اور طبی خدمات سر فہرست ہیں۔ اس کلیسیا کے قائم کردہ بیشتر کالج اور اسکول قومیائے جا چکے ہیں۔ البتہ دو مذہبی تربیت گاہیں، دو کالج اور ایک ہسپتال اب تک کلیسیا سے منسلک ہیں۔<ref name="بریطانیکا" />
|