"مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 22:
}}
'''مسیحیت''' {{انگریزی نام|Christianity}} ایک [[تثلیث]] کا عقیدہ رکھنے والا گروہ، جو [[یسوع مسیح]] کو [[ابن اللہ|خدا کا بیٹا]] اور خدا کا ایک اقنوم مانتا ہے۔ اور اسے بھی عین اسی طرح خدا مانتا ہے، جیسے خدا اور [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] کو۔ جنہیں بالترتیب [[خدا باپ|باپ]]، بیٹا اور روح القدس کا نام دیا جاتا ہے، بعض فرقے مسیح کو صرف ایک نبی مانتے ہیں۔ اپنے پیروکاروں کی تعداد کی اعتبار سے مسیحیت دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہے۔<ref name = "دس">[https://www.infoplease.com/top-ten-organized-religions-world مذاہب بلحاظ آبادی: مسیحیت پہلے نمبر پر] Top Ten Organized Religions of the World اخذ کردہ بتاریخ 12 جولائی 2017ء</ref> 1972ء میں [[رومن کیتھولک]]، [[مشرقی راسخ الاعتقاد]] اور پروٹسٹنٹ گروہوں کی تعداد 98,53,63,400 تھی۔ اس کا مطلب ہے کہ زمین میں بسنے والے تقریباً ہر تین افراد میں سے کسی نہ کسی کا تعلق مسیحیت سے ہے۔ ظاہری بات ہے کہ اتنے زیادہ لوگوں پر مشتمل مذہب میں عقائد و وظائف کی وسیع تعداد ہوگی۔ عمومی لحاظ سے مسیحیوں میں [[یسوع ناصری]] کی انفرادیت کے بارے میں عقیدہ مشترک ہے کہ انہوں نے اپنی صلیبی موت کے ذریعہ انسانیت کا کفارہ ادا کیا
== تعارف ==
سطر 33 ⟵ 31:
مسیحیت ایک سامی مذہب ہے۔ یہ تحقیق کے مطابق پوری دنیا میں اس کے لگ بھگ دو ارب پیروکار ہیں۔<ref name = "دس"/> مسیحی [[یسوع مسیح]] پر اعتقاد رکھتے ہیں۔ مقدس بائبل مسیحیوں کی مقدس کتاب ہے۔
==
بائبل مسیحیت کی مقدس کتاب ہے۔
*
▲* عہد نامہ جدید یسوع مسیح کے احوال اور کلیسیائی تاریخ پر مشتمل ہے۔ دونوں فرقوں (کاتھولک اور پروٹسٹنٹ) کا عہد نامہ جدید 27 کتب پر مشتمل ہے۔
مسیحیت میں عام طور پر دوبڑے فرقےہیں "کیتھولک" اور "پروٹسٹنٹ" ۔ان کے ذیلی گروہان کی تعداد ایک دوسرے سےمختلف ہے۔
== مزید دیکھیے ==
* [[
== حوالہ جات ==
|