"مندائی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 32:
'''مندائی''' مذہب [[مندائیت]] کی مذہبی زبان ہے جو [[مندائی]] برادری میں بولی جاتی ہے۔ یہ زبان مشرقی آرامی زبان سے نکلی ہے۔ یہ زبان جنوبی عراق میں مستعمل تھی۔ احتمال ہے کہ یسوع/عیسیٰ کے ظہور کے وقت یہ زبان بولی جاتی ہوگی۔ مندائی زبان سامی زبانوں میں سے ایک ہے۔ صرف و نحو اور لہجہ کے اعتبار سے آرامی سے قریب تر ہے۔
 
مندائی حروف تہجی 23 ہیں اور اکثر سامی خطوط کی طرح دائیں سے بائیں طرف لکھی جاتی ہے۔ یہ خط نبطی اور فینقیفونیقی سے ملتا جلتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}