"اسلامی فن تعمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ خانہ معلومات
سطر 6:
[[فائل:Spain Andalusia Cordoba BW 2015-10-27 13-54-14.jpg|تصغیر|دائیں|[[جامع مسجد قرطبہ]]، اندر سے ]]
 
'''اسلامی فن تعمیر''' کی ابتدا 622ء مطابق پہل ہجری میں شروع ہوئی جب مدینہ میں [[مسجد نبوی]] اور [[محمد بن عبد اللہ]] کی رہائش گاہ تعمیر ہوئی۔ یہ ایک بے انتہا سادہ تعمیر تھی لیکن اس میں مستقبل کی مساجد کی تعمیر کے لیے ابتدائی خطوط شامل تھے جیسے جیسے وت گزرتا گیا یہ سادہ منصوبہ وسیع تر اور ہمہ جہت ہوتا گیا اور پھر مسجد کی تعمیر میں دوسرے تعمیراتی عناصر مثلاً صحن، حوض، نماز کا وسیع ہال، محراب مقصورہ شریف، منبر اور میناروں کا اضافہ ہوا۔
== نگار خانہ ==
<gallery>