"خود سوزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Hindustanilanguage نے صفحہ خود کشی بذریعہ آتش زدگی کو خود سوزی کی جانب منتقل کیا: Appropriate name
درستی
سطر 1:
[[فائل:Thích Quảng Đức self-immolation.jpg|تصغیر|[[تھیخ قوانگ دوچ]] کی [[ویت نام]] میں [[ویت نام میں بدھ مت کا بحران|بدھ مت کے بحران]] کے دوران آتش زدگی کے ذریعے خود کشی کرتے ہوئے۔ میلکم براؤن نے [[1963ء]] نے اسی طرح کی ایک تصویر کے لیے عالمی صحافتی تصویر کا انعام جیتا تھا۔ اس کے اگلے ہی سال میلکم کو [[پیولٹزر انعام]] بھی حاصل ہوا تھا۔]]
'''خود سوزی''' یا '''خود کشی بذریعہ آتش زدگی''' قدیم اور قرون وسطٰی میں رائج [[خود کشی]] کا ایک طریقہ تھا۔ یہ طریقہ مختلف زمانوں اور قوموں میں محض خود کشی، سیاسی احتجاج اور قربانی کے لیے بھی کیا جاتا تھا۔
 
قرون وسطٰی کے [[ہندوستان]] کے تاریخی دستاویزوں کے مطابق [[راجپوت]] شاہی خواتین نے [[مغل]] حکم رانوں سے جنگ میں یقینی شکست اور تخت و تاج کھو جانے کے وقت [[جوہر (خودکشی)|جوہر]] کی خود کشانہ رسم انجام دی اور آگ میں اپنی جانوں کی قربانی دی کیوں کہ انہیں اندیشہ تھا کہ انہیں باندیاں بنایا جائے گا۔ جب راجپوت [[مراٹھا]] حکم رانوں سے ہار گئے تھے، تب انہوں نے یہ رسم انجام نہیں دی، کیوں کہ انہیں اس طرح کی ذلت کا کوئی اندیشہ نہیں تھا۔<ref>https://postcard.news/rajput-women-performed-jauhar-defeated-mughals-not-hindu-kings/</ref>