"تبدیلئ جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''تبدیلئ جوہر''' عشائے ربانی کے متعلق رومن کاتھولک عقیدہ ہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تبدیلئ جوہر''' [[عشائے ربانی]] کے متعلق [[کاتھولک کلیسیا|رومن کاتھولک]] عقیدہ ہے۔ اس کے مطابق پاک عشا کی رسم کے دوران روٹی اور شیرہ میں فی الحقیقت [[یسوع|مسیح]] کا بدن اور خون موجود ہوتا ہے۔<ref>1 قرنتیوں 11: 27</ref> انگریزی میں اسے transubstantiation کہتے ہیں۔ [[پروٹسٹنٹ|پروٹسٹنٹ کلیسیائیں]] اس عقیدے کےکی حامی نہیں۔
 
== حوالہ جات ==