"عالمی یوم کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کتاب کا عالمی دن اور پاکستان
سطر 17:
}}
'''عالمی یوم کتاب''' {{دیگر نام|انگریزی=''World Book Day''}} ہر سال دنیا بھر میں [[23 اپریل]] کو [[اقوام متحدہ]] کے ذیلی ادارے [[یونیسکو]] کے تحت منایا جاتا ہے، جس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر عوام میں کتب بینی کا فروغ، اشاعتِ کتب اور اس کے حقوق کے بارے میں شعور کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا [[1995ء]] میں ہوئی۔<ref>[http://www.un.org/en/events/bookday/ یوم کتاب، تقریبات، اقوام متحدہ آفیشل ویب]</ref>
 
== کتاب کا عالمی دن اور پاکستان ==
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہر سال 23 مارچ کو کتاب کا عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے [https://urdu.arynews.tv/world-book-day-five-books/]
 
== مزید دیکھیے ==
 
* [[عالمی یوم حقوق دانش]]
* [[یونیسکو]]