"قوم عاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:تاریخی عرب قبائل (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ایشیا کے سابقہ ممالک
سطر 1:
{{distinguish|عاد بن عوض}}
<font face="Tahoma">یہ مضمون قومِ '''عاد''' کے بارے میں ہے۔
عاد ایک قدیم عربی قوم ہے جس کا ذکر قرآن میں [[سورہ ھود|سورۃ ھود]] (آیات 50 تا 60) اور [[سورۃ الفجر]] (آیات 6 تا 8) میں آتا ہے۔ اس قوم پر حضرت [[ھود علیہ السلام]] کو نبی بنا کر بھیجا گیا تھا۔ جب اس قوم نے شرک اور بت پرستی ترک نہ کی تو اللہ نے عذاب نازل کر کے اسے تباہ کر دیا۔ اس قوم کے تذکرے کو کہانی سمجھا جاتا تھا مگر اسی صدی میں اس کے مرکزی شہر [[ارم]] (عربی میں {{ع}}''' إرَم ذات العماد''' {{ف}} اور [[انگریزی]] میں Irem, Ubar, Wabar کے آثار برآمد ہوئے ہیں جو [[الربع الخالی]] کے اس حصے میں ہے جو آج کل [[سلطنت عمان|عمان]] میں شامل ہے۔ <br/>
عاد اصل میں حضرت [[نوح علیہ السلام]] کی چوتھی پشت سے تھے (عاد بن عوض بن ارم بن سام بن نوح) اور ان کے نام پر اس قوم کو پکارا جاتا ہے۔ قوم عاد کو مشہور روایات کے مطابق ایک عظیم آندھی سے تباہ کیا گیا تھا۔ قرآن کے مطابق یہ قوم دنیا اور آخرت دونوں میں اللہ کی رحمت سے دور اور محروم ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق یہ قوم 3000 سال قبل مسیح سے لے کر پہلی صدی عیسوی تک موجود تھی۔ ان کو ہزار ستونوں والے شہر کی قوم بھی کہا جاتا ہے۔ <br/>
سطر 12:
{{اقوام وشخصیات قرآن}}
{{اسماء وشخصیات قرآن}}
 
{{تاریخی عرب قبائل}}
 
[[زمرہ:آثار قدیمہ]]
[[زمرہ:ایشیا کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:عرب قبائل]]
[[زمرہ:قرآن]]