"قے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''الٹی''' جسے '''قے''' یا '''متلی''' بھی کہا ہے، کسی کے معدے سے مواد (مثلاً کھ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
مواد (مثلاً کھانا وغیرہ) کا [[منہ]] کے راستے یا بعض اوقات [[ناک]] سے غیر اختیاری اور قوی اخراج ہے۔<ref>{{cite book |author=Tintinalli, Judith E. |title=Emergency Medicine: A Comprehensive Study Guide (Emergency Medicine (Tintinalli))|publisher=McGraw-Hill Companies |location=New York |year=2010 |page=830 |isbn=0-07-148480-9 |oclc= |doi= |accessdate=}}</ref>
 
الٹی مختلف قسم کی بیماریوں سے بھی ہو سکتی ہے؛ یہ مختلف قسم کی جسمانی تکالیف جیسے کہ [[ورم معدہ]] (gastritis) یا [[تسمم]] (poisoning) کے مخصوص ردِ عمل میں پیش آ سکتی ہے یا [[دماغ کی رسولی]] کے مرض کے غیر مخصوص اثرات کے نتیجے میں بھی ہو سکتی ہے۔ الٹی ہونے یا آنے کے احسان کو [[غثیان]] (nausea) کہا جاتا ہے، یہ احساس اکثر ہوتا ہے لیکن اس میں ہمیشہ الٹی نہیں ہوتی۔ بعض اوقات غثیان یا الٹی روکنے کے لیے الٹی روکنے والی دوائیاں (Antiemetics) ضروری ہوتی ہیں۔ کچھ صورتوں میں، جہاں [[نابیدگی]] (dehydration) ہوتی ہے، [[دروں وریدی]] کے سیال (intravenous fluid) کی ضرورت پڑتی ہے۔ خود انگیختہ الٹی (Self-induced vomiting) کھانے کے عارضہ (eating disorder) کا ایک جزو ہو سکتی ہے، جیسے کہ [[ہوکا غثیان]] (bulimia nervosa)، اور جو اب اپنے آپ میں ہی خود ایک کھانے کا عارضہ، ”purging disorder“ ہے۔
 
== حوالہ جات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قے»