"ویکیپیڈیا:خود توثیق شدہ صارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← غیر، لیے
سطر 4:
اردو ویکیپیڈیا پر کچھ اعمال ایسے ہیں جو صرف ان [[ویکیپیڈیا:صارفین|صارفین]] تک محدود ہیں جہیں یہاں اپنا کھاتہ کھولے ہوئے منظور شدہ وقت گزر چکا ہو اور ویکیپیڈیا پر ایک ترامیم کے مخصوص شمار کے حامل ہوں۔ وہ صارفین جو ان شرائط کو پورا کرتے ہیں، خود توثیق شدہ صارفین کہلاتے ہیں۔ جب بھی کوئی صارف محدود عمل کرنے لگتا ہے تو اس کی خود توثیق شدہ حیثیت کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔ ایک خود کار [[سافٹ ویئر]] اس وقت اجازت کا تعین کرتا ہے۔
 
اگرچہ خود توثیق/خود کار صارف کے تعین کی عین ضروریات حالات کی مناسبت سے مختلف ہوتی ہیں، وہ اردو وکی صارف کھاتے جو 4 دن پرانے اور کم از کم 10 [[ترمیم شمار]] یعنی تدوینات کی تعداد کا حصہ رکھتے ہوں، خود توثیق شدہ صارف تصور کیے جاتے ہیں۔ مندرجہ ذیل اعمال سر انجام دینے کے لئےلیے خود توثیق شدہ حیثیت ہونی ضروری ہے:
 
* صفحات کی منتقلی
*[[نیم محفوظ (ویکیپیڈیا)| نیم محفوظ صفحات میں ترمیم]]
*کوئی فائل [[زبراثقال]] کرنے کے لئےلیے یا اس کے [[اخراجہ]] میں تبدیلی
 
خود توثیق شدہ صارف کو زیادہ تر حفاظتی جانچ پڑتال سے نہیں گزرنا پڑتا اور اس کے علاوہ وہ دوسروں کے تخلیق شدہ مضامین کو مراجعت شدہ کے طور پر نشان زد کر سکتے ہیں۔ اس بات کا خیال رہے کہ میڈیاویکی [[سافٹ ویئر]] غیر -خود توثیق شدہ صارفین کے لئےلیے بہت سے انتباہی مقطارات (warning filters) رکھتا ہے۔
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا]]