"گوڑیہ ویشنو مت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«thumb|[[چیتنیا مہاپربھو، گوڑیہ ویشنو مت کے بانی]] {{Vaishna...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
 
گوڑیہ ویشنو مت کے پیروکار [[رادھا]] اور [[کرشن]] اور ان کے بہت سے اوتاروں کی [[خدا]] کے بالادست شکلوں، ”[[سویم بھگوان]]“ کی حیثیت سے عبادت (''[[بھکتی]]'') کرنے پر زور دیتے ہیں۔ ان میں عبادت کا مشہور طریقہ رادھا اور کرشن کے مقدس اسما جیسے کہ ”[[ہری|ہرے]]“، ”کرشن“، ”راما“ کو سنگیت کی شکل میں گانا ہے۔ اس کی سب سے عام شکل [[ہرے کرشنا (منتر)]] ہے جسے [[کیرتن]] بھی کہا جاتا ہے۔ اس تحریک کو بعض اوقات [[برہما سمپردائے|برہما مادھو گوڑیہ سمپردائے]] بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ اس کے روحانی اساتذہ ([[گرو|گروؤں]]) کی جانشنی کا روایت کی رو سے آغاز عقیدے کے مطابق [[برہما]] سے شروع ہوتا ہے۔ یہ خود کو ایک [[توحیدی]] معتقد مانتے ہیں، وہ وشنو یا کرشن کے تمام اوتاروں اور تمام شکلوں کو ایک قادر خدا، ”[[آدی پرش|آدی پُرُش]]“ سمجھتے ہیں۔
 
[[چیتنیا مہاپربھو]] (18 فروری 1486 – 14 جون 1534<ref name="gaudiyahistory.com">[http://gaudiyahistory.com/caitanya-mahaprabhu/]</ref>) ایک بنگالی روحانی استاد تھے جنہوں نے گوڑیہ ویشنو مت کی بنیاد ڈالی۔ چیتنیا مہاپربھو کے متعلق ان کے پیروکاروں کا عقیدہ ہے کہ [[کرشن]] نے خود اپنے ایک معتقد کے روپ میں جنم لیا تاکہ وہ اس دنیا کے لوگوں کو بھکتی کا عمل اور زندگی کی تکمیل کو حاصل کرنے کی تعلیم دے سکیں۔ ان کو کرشن کا نہایت رحم دل اوتار سمجھا جاتا ہے۔
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|2}}
 
== بیرونی روابط ==
{{Prone to spam|date=Juneجون 2013}}
{{Z148}}<!-- {{No more links}}
 
Please be cautious adding more external links.
سطر 24 ⟵ 26:
 
If there are already suitable links, propose additions or replacements on
the article's talk page, or submit your link to the relevant category at
the Open Directory Project (dmoz.org) and link there using {{Dmoz}}.۔
 
-->
{{commonsCommons category|Vaishnavism}}
* [http://www.gaudiya.com/ An overview of Gaudiya Vaishnavism] - (gaudiya.com)
* [http://www.iskcon.com/ The International Society For Krishna Consciousness] (iskcon.com)
* [http://www.wva-vvrs.org/ World Vaishnava Association] - An Umbrella Organisation of the Vaishnava faith
* [http://www.purebhakti.com/ Gaudiya Vedanta Samiti] - Mission of Bhaktivedanta Narayana Maharaja
* [http://www.sreecgmath.org/ Sree Chaitanya Gaudiya Math] - Mission of [[Bhakti Ballabh Tirtha|Srila Bhakti Ballabh Tirtha Goswami Maharaj]]
* [http://swami.org/ Sri Caitanya Sanga] - Mission of Swami Tripurari
 
{{Modern Gaudiya Vaishnavas}}
سطر 41 ⟵ 43:
{{Vaishnava philosophy}}
 
[[Categoryزمرہ:Gaudiya Vaishnavism|*]]
[[Categoryزمرہ:Vaishnavism]]
[[Categoryزمرہ:Hindu movements and organisations]]
[[Categoryزمرہ:Monotheistic religions]]
[[Categoryزمرہ:Religions that require vegetarianism]]