"سمرتھ رام داس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ مواد
سطر 6:
|birth_date = اپریل، 1608، رام نوامی، 1608 <br />1530 [[شالیمواہن شک]]
|birth_place = جامب گاؤں, [[جالنہ ضلع]]، [[مہاراشٹر]]
|death_date = 2 فروری 1681<br /> 1603 ([[شالیمواہنشالیواہن شک]])
|death_place = [[سجن گڑھ]]
|guru = بھگوان [[رام]]
سطر 13:
 
'''سمرتھ رام داس سوامی''' ({{lang-mr|''समर्थ रामदास स्वामी''}}) سترہویں صدی کے ایک مایہ ناز ہندو سنت اور [[مہاراشٹر]] کے روحانی شاعر تھے۔ ان کی وجہ شہرت ان کی [[ادویت ویدانت|ادویت ویدانتی]] کتاب، ”[[داس بودھ]]“ ہے۔<ref name="AyyappappanikkarAkademi1997">{{cite book|url={{google books |plainurl=y |id=KYLpvaKJIMEC|page=368}}|title=Medieval Indian Literature: Surveys and selections|page=368|accessdate=21 اپریل 2015}}</ref> وہ [[ہنومان]] اور [[رام]] کے ایک بھگت تھے۔<ref>{{cite web|url=http://www.marathimati.com/people/samartha-ramdas-swami/ |title=समर्थ रामदास स्वामी &#124; Samartha Ramdas Swami |website=Marathimati.com |date=2002-09-27 |accessdate=2016-02-27}}</ref>
 
==ابتدائی زندگی==
 
{{Hinduism}}
سمرتھ رام داس سوامی کا پیدائشی نام ”رام سوریاجی تھوسر“ تھا۔ وہ 1530 ([[شالیواہن شک]]) بمطابق 1608ء کو [[رام نوامی]] ([[چیتر]] کے ماہ میں) کے دن [[جالنہ ضلع]] کے گاؤں ”جامپ“ میں دریائے [[گوداوری]] کے کنارے جمدگنی گواتر کے دیششتھ براہمن خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام سوریاجی پنت اور ماں کا نام رانو بائی تھا۔ ان کے بڑے بھائی گنگادھر سوامی تھے۔ ان کا خاندان کئی سالوں سے [[سوریہ]] اور رام کی پوجاری تھے۔
 
جب رام داس آٹھ سال کے تھے تو ان کے والد انتقال کر گئے اور وہ مشاہدہ باطن میں مشغول ہو گئے۔ وہ خدا کے خیالات میں کھوئے رہتے اور راہ تلاش کرتے رہتے تھے کہ کس طرح بھگوان سے ملاقات کی جائے۔ بارہ سال کی عمر میں ان پر [[رام]] ظاہر ہوئے اور ان کو ہدایت دی کی وہ 13 حروف والے رام تارک منتر کو دن میں ایک دفعہ 108 پڑھیں۔ پھر رام نے ان کو اپنے شاگرد کے طور پر قبول کر لیا اور ان کو رام داس کا نام دیا۔
 
گیارہ سال کی عمر میں انہوں [[موکش]] حاصل کیا اور بھگوان رام کی نصیحت کے مطابق [[دریائے کرشنا|دریائے کرشن]] کے کناروں پر ایک نیا فرقہ شروع کیا۔<ref name="samarthramdas1">{{cite web|title=Samartha Ramdas Swami |url=http://www.samarthramdas400.in/eng/journey.php |accessdate=20 October 2015 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20150624234118/http://www.samarthramdas400.in/eng/journey.php |archivedate=24 June 2015 }}</ref>
 
بارہ برس کی عمر میں اپنی شادی کے دوران میں وہ چبوترے پر کھڑے ہوئے تھے تو انہوں نے [[براہمن|براہمنوں]] کو شادی کے منتر پڑھتے سنا جس میں لفظ ”ساودھان“ سنا۔ اس لفظ کے دوسرے مطلب تھے بشمول ”خبردار!“۔ یہ سننے کے فوراً بعد سمجھ گئے کہ اس کا کیا مطلب ہے؛ وہ شادی کے منڈپ سے فرار ہو گئے اور مقدس شہر [[ناسک]] آئے جہاں انہوں نے رام کی پوجا شروع کر دی، جو بارہ سالوں تک چلی۔
 
==حوالہ جات==