"ہندیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مطالعۂ ایشیا+زمرہ:ہندویات+زمرہ:جنوبی ایشیا
سطر 1:
'''ہندیات''' یا '''جنوبی ایشیائی مطالعات''' [[ہندوستان کی تاریخ|تایخ]]، [[ہندوستان کی ثقافت|ثقافتوں]]، [[ہندوستان کی زبانیں|زبانوں]] اور [[ہندوستان کا ادب|ادب]] کا تعلیمی مطالعہ ہے اور یہ [[ایشیائی مطالعات]] کی ذیلی شاخ ہے۔ <ref>{{cite news |last=Pattanaik |first=Devdutt |date=21 February 2016 |title=Devdutt Pattanaik: Four types of Indology |url=http://www.mid-day.com/articles/devdutt-pattanaik-four-types-of-indology/16973156 |newspaper=[[میڈ ڈے]]}}</ref><ref>[https://en.oxforddictionaries.com/definition/indology Indology - Oxford Dictionary]</ref>
 
ہندیات کے لیے [[انگریزی زبان]] کا متبادل لفظ انڈیالوجی (Indology) ہے، جسے [[جرمن زبان]] میں اس کے مخصوص انداز کے حساب سے ''Indologie'' لکھا جاتا ہے۔ چوں کہ تحقیقی شعبے میں کافی کام [[جرمنی]] کے شہریوں نے کیا ہے، اس وجہ سے ان اصحاب کا یہاں خاص تذکرہ کیا جاتا ہے۔ اسے زیادہ معروف طور پر جرمن اور پورپ کے بر اعظم کی جامعات میں استعمال کیا جاتا ہے۔
 
[[نیدرلینڈز]] میں یہ اصطلاح ''Indologie'' کے طور پر معروف ہے، تاہم اس کا استعمال [[انڈونیشیا کی تاریخ]] اور ثقافت کے لیے ہوتا ہے جو [[ڈچ ایسٹ انڈیز]] کی استعماری خدمات کی تیاری کے لیے درکار تھی۔
 
بطور خاص ہندیات میں [[سنسکرت ادب]] اور [[ہندومت]] کا مطالعہ دیگر [[بھارتی مذاہب]]، [[جین مت]]، [[بدھ مت]]، [[پالی زبان]] کا ادب اور [[سکھ مت]] شامل ہیں۔ اس کی ایک شاخ [[دراوڑیات]] ہے جو [[جنوبی بھارت]] کی [[دراوڑی زبانیں|دراوڑی زبانوں]] کے مطالعے کے لیے ہے۔
سطر 17:
John Duncan Martin Derrett: ''Essays in Classical and Modern Hindu Law: Consequences of the intellectual exchange with the foreign powers'', Brill 1976, {{ISBN|9789004048089}}, p. 1</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
 
[[زمرہ:جنوبی ایشیا]]
[[زمرہ:مطالعۂ ایشیا]]
[[زمرہ:ہندویات]]