"ابو الحسین النوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شیخ ابو الحسین نوریالنوری''' یا '''ابو الحسن النوری''' کا شمار معروف اور بزرگ صوفیاء کرام میں ہوتا ہے۔ آپ کا آبائی وطن [[افغانستان]] ہے، جہاں سے بعد میں آپ کے والد گرامی ہجرت فرما کر بغداد تشریف لائے اور آپ کی ولادت باسعادت ہوئی۔ آپ '''سلسلہ نوریہ''' کے بانی بھی ہیں۔مشائخ و صوفیہ آپ کو '''امیر القلوب''' کے لقب سے یاد کیا کرتے تھے۔
== نام و نسب ==
آپ کا نام احمد اور آپ کی کنیت ابوالحسین ہے اور آپ کا لقب نوری ہے۔