"ابو الحسین النوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) سید عدنان شاہ (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3492104 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔ (ٹیگ: رد ترمیم) |
||
سطر 1:
== ▲آپ کا نام احمد اور آپ کی کنیت ابوالحسین ہے اور آپ کا لقب نوری ہے۔
▲سلسلہ نسب اس طرح ہے:شیخ احمد بن محمد بن الفتوری
▲===ولادت===
▲آپ کی ولادت باسعادت 225 ہجری (840 عیسوی) کو [[بغداد]]، [[عراق ]] میں ہوئی۔
آپ کی ولادت [[
▲===تحصیل علم===
▲آپ کی ولادت[[ بغداد]] میں ہوئی۔بغداد اس وقت علم وفن کااوراسلامی علوم کاگہوارہ تھا۔بڑےبڑے علماء ومحدثین ومفسرین اور صوفیاء موجود تھے۔اسی مرکزِ علم وفن میں آنکھ کھولی۔مختلف شیوخ سےعلمی وروحانی استفادہ کیا۔آپ کاشماروقت کےجید علماء وصوفیاء میں ہوتا تھا۔
آپ شیخ
▲===بیعت و خلافت===
▲آپ حضرت شیخ[[ سری سقطی]] کےمرید وخلیفہ تھے۔اسی طرح حضرت [[جنید بغدادی]] کےرفیق ِ خاص تھے۔حضرت شیخ احمد بن احمد جواریسےبھی ملاقات ہے۔ان کےعلاوہ بکثرت مشائخ سےملے ہیں۔
آپ کا
▲===سیرت و خصائص===
▲آپ کاشمار کباراولیاء کرام اور صوفیاءِ عظام میں ہوتا ہے۔ مشائخ و صوفیہ آپ کو’’ امیر القلو ب‘‘ کے لقب سے یاد کیا کرتے تھے۔بعض صوفیاء آپ کو ’’قمر الصوفیاء‘‘اور ’’طاؤس العباد‘‘ کے نام سے پکارتے تھے ۔آپ نے حضرت شیخ [[ سری سقطی]] قدس سرہ سے خرقہ خلافت پایا تھا اور حضرت شیخ احمد حواری کی مجالس سے بھی استفادہ کیا، آپ حضرت جنید بغدادی کے معاصر تھے خود مجتہد صاحب مذہب امام طریقت اور سلسلہ نوریہ کے بانی تھے۔
===اولیاء کی
=== وصال ===
آپ کا وصال 24 [[شوال]]
===حوالہ جات===▼
*صوفی انسائیکلوپیڈیا▼
▲=== حوالہ جات ===
*فیضانِ صوفیاء▼
▲* صوفی انسائیکلوپیڈیا
*نفحات الانس:94▼
*طبقات الصوفیاء، کوشیری رسالہ، اے . ایچ حبیبی، قاہرہ 1913 عیسوی▼
▲* نفحات الانس:94
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
|