"ابو الحسین النوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سید عدنان شاہ (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3492104 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
آپ کا شمار کبار اولیاء کرام اور صوفیاء عظام میں ہوتا ہے۔ مشائخ و صوفیہ آپ کو "امیر القلوب" کے لقب سے یاد کیا کرتے تھے۔ بعض صوفیاء آپ کو "قمر الصوفیاء" اور "طاؤس العباد" کے نام سے پکارتے تھے ۔ آپ نے سری سقطی سے [[خرقہ خلافت]] پایا تھا اور شیخ احمد حواری کی مجالس سے بھی استفادہ کیا، آپ جنید بغدادی کے معاصر تھے خود مجتہد صاحب مذہب امام طریقت اور سلسلہ نوریہ کے بانی تھے۔
 
===اولیاء کی کتب میں ذکر====
[[فرید الدین عطار]] نے تذکرہ اولیاء میں، [[داتا گنج بخش|سید علی ہجویری داتا گنج بخش لاہوری]] نے [[کشف المحجوب]] میں صاحبمیں، رسالہ قشیریہ میں [[ابوالقاسم عبدالکریم بن ہوازن قشیری|ابو القاسم عبد الکریم بن ہوازن قشیری]] نے اور [[عبد الوہاب الشعرانی]] نے طبقات شعرانی نےمیں آپ کو ہدیۂ تحسین پیش کیا ہے۔
 
=== وصال ===