"آل سینٹس ڈے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ یوم مقدسین کل کو آل سینٹس ڈے کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox holiday
|holiday_name=آلیوم سینٹسمقدسینِ ڈےکُل
|type=مسیحی
|image=All-Saints.jpg
سطر 24:
}}
}}
'''یوم مقدسینِ کُل''' یا '''آل سینٹس ڈے''' [[کاتھولک کلیسیا|رومی کاتھولک]]، [[مشرقی کاتھولک کلیسیا|مشرقی کاتھولک]]، [[انگلیکان کمیونین|انگلیکان]] [[کلیسیا]]ئیںؤں اور مختلف [[پروٹسٹنٹ|پروٹسٹنٹ فرقوں]] کا ایک مشہور تہوار ہے اور یہ ہر سال [[1 نومبر|ایک نومبر]] کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو یوم مقدسین کُل اس لیے کہتے ہیں کہ اس دن تمام مشہور و غیر مشہور [[مقدسین]] (مسیحی اولیائے کرام) کے لیے خدا سے دعا مانگی جاتی ہے۔ یہ تقریب [[مسیحیت]] کی قدیم ترین تقریبوں میں سے ایک ہے۔ ہر ملک کی اپنی روایات کے مطابق تقریب منائی جاتی ہے۔ مثلاً [[مملکت متحدہ|برطانیہ]] کے بعض حصوں میں اس دن بڑے پیمانے پر آگ روشن کی جاتی ہے اور لوگوں کے زائچے مرتب کیے جاتے ہیں۔ بعض دوسری جگہوں پر بھوت پریتوں کی داستانیں دہرائی جاتی ہیں۔ اس دن رومی کاتھولک کلیسیا کے پیروکاروں پر یہ لازم ہوتا ہے کہ وہ [[روزہ|روزے]] رکھیں اور اجتماعی عبادات میں شریک ہوں۔
 
== تاریخ ==