"این فرینک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Infobox writer | name = این فرینک | image = AnneFrank1940 crop.jpg | caption = (1940) | birth_name = ا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30:
 
این کے والد [[اوٹو فرینک|اوٹا]] خاندان کے واحد فرد تھے جو زندہ رہے، وہ جنگ کے بعد ایمسٹرڈم واپس آئے اور این کی وہ ڈائری حاصل کر لی جو ان کی دوست [[میپ گیس]] نے محفوظ کر کے رکھی تھی۔ این کے والد نے کوششوں کے بعد سنہ 1947ء میں ڈائری کو شائع کر دیا۔ اس ڈائری کو ڈچ زبان کے اصلی نسخے سے انگریزی زبان میں ترجمہ کیا گیا جس کا عنوان ”دی ڈائری آف اے ینگ گرل“ تھا، اور اب تک اس کا 60 سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
{{باب|یہودیت|نازی جرمنی|سوانح حیات}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{باب|یہودیت|نازی جرمنی|سوانح حیات}}
 
== بیرونی روابط ==
{{Commons category|Anne Frank}}