"صوبہ سیستان و بلوچستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 58:
 
== خصوصیات ==
یہ صوبہ ایران میں 1,81,785 مربع کلومیٹر علاقے کے ساتھ سب سے بڑا صوبہ ہے، جبکہ اس کی آبادی تقریبا 2445 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ آبادی کی اکثریت [[بلوچ|بلوچوں]] کی ہے، جبکہ [[پشتون]] اور [[کرد]] باشندے اقلیت میں ہیں۔
 
یہ صوبہ ایران کا پسماندہ ترین صوبہ ہے، یہاں کے لوگ بہت غریب ہیں۔ حکومت ایران نے اس طرف توجہ دی ہے اور اب اسے صنعتی علاقہ بنایا جا رہا ہے، جس سے یہاں پر کئی لوگوں کو روزگار ملے گا۔ اب یہ علاقہ ترقی کی طرف گامزن ہے۔