"تنک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
تورات میں خدا کے احکامات کے علاوہ کائنات، عالم اور انسان کی تخلیق کا قصہ ہےـ اس کے علاوہ اس میں [[نوح]] کی نبوت اور سیلاب، [[ابراہیم]] کی نبوت اور خدا کے عہد اور دیگر انبیا کے قصص ہیں ـ تورات کا اختتام [[بنی اسرائیل]] کے [[کنعان]] میں داخلہ اور خدا کے عہد کی تکمیل پہ ہوتا ہےـ
 
نیوییمنبییم میں [[موسیٰ]] کے کچھ مزید قصص بیان ہیں اور باقی تمام [[پیغمبر|انبیاء]] کے قصے اور ان کے پیغام درج ہیں ـ یہ انبیا وقتاً فوقتاً خدا کی طرف سے بھیجے گئے تھے تاکہ بنی اسرائیل اپنے عہد پہ پورا اترےـ نیوییم کے اختتام تک بنی اسرائیل ناکام ہوا اور خدا کا عذاب حاصل کر گیا ـ
 
کیتُوویم [[زبور]] سے شروع ہوتی ہےـ اس میں [[داؤد (بادشاہ)|داؤد]] اور [[سلیمان (بادشاہ)|سلیمان]] کے علاوہ دیگر پیغمبروں کا ذکر ہےـ اس کے علاوہ اس میں [[مملکت یہوداہ]] کی تاریخ اور عروج بھی بیان ہےـ اس کا اختتام بنی اسرائیل کی توبہ اور خدا کے عہد کی بحالی پہ ہوتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/تنک»