"عبد اللہ بن حارث بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏نام و نسب: نیا مضمون
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''عبد اللہ بن حارث بن عبد المطلب''' [[محمد بن عبد اللہ]] کے سب سے بڑے چچا تھے۔
== نام و نسب ==
آپ کا اسلامی اسم گرامی عبد اللہ والد کا نام [[حارث بن عبد المطلب]] جو [[نبی کریم]] کے سب سے بڑے چچا تھے اور والدہ کا نام غزیہ بنت قیس تھا۔
سطر 17 ⟵ 18:
آپ رسول اللہ کے ساتھ بعض غزوات میں بھی گئے۔ مقام صفراء میں آپ کی وفات ہوئی۔ نبی کریم نے اپنا کرتا مبارک آپ کے کفن کے لیے عنایت فرمایا اور فرمایا کہ
* وہ سعید تھے جن کو سعادت نے پا لیا۔
آپ کی بقیہ اولاد نہ تھی۔ <ref>طبقات ابن سعد مصنف محمد بن سعد اردو ترجمہ علامہ عبد اللہ العمادی جلد دوم حصہ چہارم صفحہ 172</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}