"دعا (مسیحیت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{مسیحیت}}
'''دعا''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: תְּפִלָּה تلفظ: ''تفِلّہتفیلہ''، {{lang-gr|proceuchomai}}، یعنی ایک طرح کی مسیحی [[نماز]]) مسیحیت کا ابتدا سے اہم جز رہی ہے اور [[یہودیت]] و [[اسلام]] کی طرح اسے انفرادی و اجتماعی دونوں طریقے پر انجام دیا جا سکتا ہے۔ مسیحیت میں دعا [[خدا باپ|باپ یعنی خدا]] اور تثلیث کے اقانیم یعنی [[ابن اللہ|بیٹا]] اور [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] سے رابطہ کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ دعا اجتماعی طور پر بھی انجام دی جا سکتی ہے جس کی معروف مثال [[عشائے ربانی]] ہے اور انفرادی بھی۔<ref name=Geldart108>{{cite book|title=Examining Religions: Christianity Foundation Edition |first=Anne |last=Geldart |year=1999 |isbn=0-435-30324-4 |page=108}}</ref> عشائے ربانی اس طریقے پر انجام دیا جاتا ہے جو [[متی کی انجیل]] میں [[یسوع مسیح]] سے مروی ہے اور جس طرح انہوں نے اپنے پیروکاروں کو سکھایا تھا۔<ref name=Geldart108/> مسیحیوں کے نزدیک دعا کے معنی "خدا سے بات چیت/گفتگو" کرنے کے ہیں۔ دعا [[خدا باپ|باپ یعنی خدا]] سے [[ابن اللہ|بیٹا]] یعنی [[یسوع مسیح]] کے نام میں اور [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] کی رہنمائی میں ادا کی جاتی ہے۔ دعا 24 گھنٹوں میں وقت بھی انفرادی اور اجتماعی طور سے کی جا سکتی ہے۔