"گولڈن گیٹ برج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از Tide > مدوجزر
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 48:
}}<!--End Infobox Bridge-->
[[فائل:GoldenGateBridge-001.jpg|تصغیر|گولڈن گیٹ برج]]
یہ پل [[سان فرانسسکو]]، [[کیلیفورنیا]] میں واقع اور سان فرانسسکو کو [[بحرالکاہل]] سے ملاتا ہے۔ اسے دُنیا کا لمبا ترین پُل بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی تعمیر 1933ء میں شروع ہوکر 1983ء میں مکمل ہوئی۔ لمبائی 8931؍فٹ ہے۔ اس پُل پر سرخ اور نارنجی رنگ استعمال کیا گیا، اس لیے یہ کہر آلود اور دھندلے موسم میں بھی دُور سے نظر آتا ہے۔اس پل کو امریکی ماہر تعمیر [[جوزف بی اسٹراس]] (Joseph B. Strauss) نے تخلیق کیاکیا۔
افتاح کے وقت یہ دنیاکاسب سے لمبا اور سب سے اونچا پل تھا جس کی لمبائی 1280میٹر اور اونچائی 227 میٹر ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}