"قائداعظم ریزیڈنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > وزیر اعظم پاکستان، موسم گرما
سطر 18:
[[29 اکتوبر]] [[2008ء]] کو [[زیارت]]، [[پشین]] اور دیگر علاقوں میں آنے والے [[زلزلہ|زلزلے]] کے باعث اس عمارت کو بھی جزوی نقصان پہنچا جس کے بعد [[پاک فوج]] نے عمارت کی دوبارہ مرمت اور تزئین و آرائش کی ۔
 
رہائش گاہ دیکھنے کے لیے ملک بھر سے لوگ وہاں آتے ہیں لیکن [[موسم گرما]] کے شروع ہوتے ہی یہاں سیاحوں کی آمد میں زبردست اضافہ ہو جاتا ہے جن میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچے بھی شامل ہوتے ہیں۔ رہائش گاہ میں دو گائیڈز بھی خدمات انجام دے رہے ہیں اوریہاں آنے والے سیاحوں کو اس کی تاریخی پس منظر سے آگاہ کرتے ہیں۔
 
== 2013 حملہ ==
2013 میں کچھ شدت پسندوں نے قائد اعظم ریزیڈنسی پر حملہ کیا۔ اس حملے میں چار سیکیورٹی پر ماٗمور گارڈ بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور ریزیڈنسی کی عمارت بھی آگ میں جل گئی۔<ref>[http://urdu.aaj.tv/search/national/2013/06/15/131296_2_story.html آج ٹی وی]</ref> وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں نے کہا کہ زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی ہمارا قومی ورثہ تھا، ریزیڈنسی کی عمارت کو دوبارہ تعمیر کریں گے،عمارت کی تعمیر میں 3سے 4 ماہ کا عرصہ لگے گا۔<ref>[http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=105509 جیو اردو نیوز - Geo Urdu News, Latest Urdu News Pakistan - urdu.geo.tv<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اس کے بعد پھر دوبارہ تعمیر کرنے کا کام شروع ہوا اور اگست 2014 ء تک دوبارہ تعمیر کرنے کا یہ عمل جاری رہا۔14 اگست کو یوم آزادی کے دن [[وزیر اعظم پاکستان]] نے افتتاح کیا۔<ref>[http://www.dailymotion.com/video/x23njvt_quaid-e-azam-residency-inauguration-14-august-2014_shortfilms ڈیل موشن ]</ref>
 
== متعلقہ مضامین ==
سطر 46:
[[زمرہ:بلوچستان میں آثار قدیمہ]]
[[زمرہ:1892ء میں مکمل ہونے والے مکانات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]